چیئرمین PTI سے ملاقات کے بعد شاہ محمود کا چہرہ اترگیا، فون ابتک بند
چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے گزشتہ شام جب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی آئے تو بہت فریش تھے، میڈیا سے گفتگو کا کہہ کر گئے، ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا موبائل اب تک بند ہے۔۔