• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمودخان اچکزئی سے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

گلستان ( پ ر)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے پوتے، قلعہ عبداللہ خان کے ضلعی سیکرٹری میروائس خان اچکزئی کے فرزند میوند خان اچکزئی کی فاتحہ عنایت اللہ کاریز گلستان میں ہورہی ہے گزشتہ روز شاہ باچا ، شیر باز خان باچا جی کورنی ، جانان عثمانزئی ، عبدالباری عثمانزئی ، رمضان سلیمانخیل، اباسین سلیمانخیل ، حاجی عصمت اللہ پانیزئی ، حاجی عبدالباری ، نصیب اللہ ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت ، عبدالقیوم ، عبدالرزاق چمن ، نجیب اللہ ، عصمت اللہ سمیت ساتھیوں دگڑزئی سیدان ، نعمال خان ناصروساتھی ، رمضان خان ، مردان خان،عبدالباعث‘ کیسکو چیف افسر عبدالکریم جمالی، سید نظام آغا بمعہ ساتھی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں تعزیت اورفاتحہ کی۔
کوئٹہ سے مزید