• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید تنزیلہ کی بیٹی کی رخصتی آج طاہرالقادری کے گھرسے ہوگی

لاہور(خصوصی رپورٹر)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد کی آج 28جنوری کو رخصتی ہوگی۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ شہیدکی بیٹی میری بیٹی ہے، رخصتی بھی میرے گھر سے ہوگی۔