• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار

ریاض (شاہدنعیم )غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7افراد گرفتار کر لئے گئے، جدہ گورنریٹ میں پولیس نے 7 افراد کو اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیا ، سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے 6 مقامی شہری اور ایک پاکستانی خاتون شامل ہے۔ ان کے خلاف کارروائی کے بعد پراسیکیوٹر کے سامنے پیش کر دیا گیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید