• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا شیرانی آج صوبائی رابطہ مرکز کا افتتاح کرینگے

کوئٹہ(پ ر) جے یو آئی پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی آج سہ پہر ساڑھے تین بجے جناح ٹاؤن کوئٹہ میں پارٹی کے صوبائی رابطہ مرکز کا افتتاح کریں گے تمام ارکان بروقت شرکت کاکہاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید