بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔
امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔
کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر ایک نکلے۔
جاپان کے شہر اوساکا میں ایک سول سرونٹ پر حال ہی میں ایک اعشاریہ 44 ملین ین (11 ہزار امریکی ڈالر) وصول کی گئی تنخواہ اس لیے واپس کرنے پر مجبور کیا گیا کہ وہ 14 برسوں سے ڈیوٹی کے دوران 4500 مرتبہ سے زیادہ بار سگریٹ نوشی کرنے کے جرم کا مرتکب ہوا۔
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی پھل خریدتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے دو ہزار سے زیادہ قدیم حنوط شدہ بھیڑ کے سر دریافت کیے ہیں، بھیڑ کے یہ سر فرعون رامسیس دوم کے ایک معبد میں رکھے گئے تھے۔
4 ہزار 95 میٹر بلند پہاڑ پر جاپانی مہم جو نوبوتاکا سادا نے تھری پیس سوٹ پہنا ہوا ہے اور گلے میں دفتر کا آئی ڈی کارڈ بھی نظر آرہا ہے۔
ابتدا میں تو وہ صابن کی بٹیاں خرید کر انہیں مطلوبہ نمونوں اور شکلوں میں تیار کرتی تھیں۔
کیلا غذائیت سے بھرپور پھلوں میں سے ایک ہے، اس سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے اکثر لوگ اسے زیادہ تعداد میں بھی کھاتے ہیں لیکن اب ایسا کیلا سامنے آیا ہے جسے شائد ہی ایک انسان پورا کھا سکے۔
جنوبی افریقا کی عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران اچانک دل چسپ اور عجیب صورتِ حال پیدا ہونے کے باعث لوگوں نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔
رنجیت نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی بیگم سے کہہ رہا تھا کہ ایک موٹرائزڈ پروجیکٹر اسکرین 20 سے 25 ہزار کی ہوگی۔
لندن میں واقع دی ہوم نامی ایک قدیم محل ان دنوں مارکیٹ میں زیر گردش ہے اور اسکی 250 ملین پائونڈ قیمت (300 ملین یا تیس کروڑ امریکی ڈالرز کے مساوی) آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہیں، اسی وجہ سے یہ دنیا کا مہنگا ترین محل بن گیا ہے۔
طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔
پورے صوبے میں شادی کی شرح میں اضافے کیلئے حکومت نے اقدامات کیے ہیں، یہ ایپ ان ہی اقدامات کا حصہ ہے۔
تھائی شہری کا کہنا تھا کہ اس نے جو کچھ کمایا اس میں سے صرف 60 ہزار بھات اپنے اکاؤنٹ میں رکھے۔
’میرا نام رین شیارونگ ہے، میں ایک اے آئی ڈیجیٹل اینکر ہوں جس نے پیپلز ڈیلی چائینا میں ملازمت اختیار کی ہے۔‘
آج جبکہ پیرانہ سالی کی وجہ سے ان کا جسم کافی کمزور ہوگیا ہے پھر بھی وہ اس عمل کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں میں ایک بہت ہی پیارا اور معصوم سا بچہ سڑک پر چلنے والے کیڑے سے بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جوزف کے دونوں پیروں میں گٹھلیاں بن گئی تھیں جن میں جاگنگ کے دوران تکلیف ہوتی تھی، ڈاکٹر نے سرجری تجویز کی۔