• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو اگلے دو 2ماہ میں امریکا کے 3 دورے کریں گے

اسلام آ باد(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ دو ماہ کے دوران امریکا کے 3 دورے کرینگے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 7 فروری کو امریکن کونسل آف چرچز کے دعائیہ ناشتے میں شرکت کرینگے، دعائیہ ناشتے میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی بطور خاص شرکت کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید