• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفیئر کونسل کے رہنماؤں کی تعزیت

لندن ( پ ر )اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفیئر کو نسل کے صدر راجہ شکیل حیدر، جنرل سیکرٹری مرزا فیصل محمود، نائب صدر راجہ عبدالقیوم، انفارمیشن سیکرٹری غلام نبی عامر، لیڈیز ونگ کی صدر زبیدہ خانم اور ممبران و عہدیداران نے مبین چوہدری کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں او پی کیو ڈبلیو سی خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ٰان کی مغفرت فرمائے ۔
یورپ سے سے مزید