• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران سیٹ اپ میں توسیع کی گنجائش موجود، انحصار حالات پر ہے، وزیر قانون

لاہور (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگران سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے

فواد چوہدری کیخلاف مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ہوا، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 1988ء میں سیلاب کے باعث انتخابات ملتوی کردیئے گئے تھے، بے نظیر بھٹو کی شہادت کے باعث الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے انتخابات کی تاریخ تبدیل کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید