’ڈرامہ تیرے بن اس وقت ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا‘
ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ اس وقت ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا، آغا مصطفیٰ پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا مصطفیٰ نے یک بعد دیگر ہٹ ڈرامہ دینے کے باوجود کام نہ ملنے اور کام کی تلاش میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں کھل کر بات کی۔۔