• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبین چوہدری کی وفات پر رہنما وٹفورڈ کمیونٹی فورم کی تعزیت

وٹفورڈ( نمائندہ جنگ ) مبین چوہدری کی وفات پر چیئرمین وٹفورڈ کمیونٹی فورم امجد امین بوبی ، سینئر نائب صدر کو نسلر سردار آصف خان ، لا ئق علی خان، شفقت اقبال تبسم ، چوہدری محمد شاہپال ، چوہدری محمد عظیم ،حاجی محمد منیر ، زاہد لقمان، چوہدری محمد سعید ، چوہدری محمد رفیق تیمور لون، شیراز احمد ،جاوید شاہ، انجینئر عثمان علی خان اسرار شاہ، چوہدری محمد منیراوردیگر کمیونٹی فورم کے رہنماؤںنے انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہاکہ ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا، انہوں نے برطانیہ میں پاکستان پریس کلب کی بنیاد رکھی۔
یورپ سے سے مزید