ایرانی فوج نے امریکی پائلٹ کو پکڑ لیا
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ایران کی مسلح افواج نے ایک امریکی پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر ایرانی فضائی حدود میں گرائے گئے لڑاکا طیارے سے ایجیکٹ ہونے کے بعد زمین پر اترا تھا۔۔