• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ سے عالمی بینک وفد کی ملاقات‘ معاشی اصلاحات کا جائزہ

کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر/اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کاکراچی میں نیشنل بینک ہیڈ آفس کا دورہ ‘بینک کے صدر عمران سرور سے ملاقات کی‘علاوہ ازیں سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی جس دوران جاری معاشی اصلاحاتی شراکت داری کے تحت پیش رفت کا جائزہ اور ترقی، روزگار، مالیاتی انتظام، ریونیو موبلائزیشن، کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی، تجارت و سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید