کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں سندھ کے دیگر اضلاع کے طلبہ کی کارکرگی کو سرہاتے ہیں لیکن کراچی شہر کے ہزاروں امیدواروں کی شرکت کے باوجود ٹاپ 20 میں کراچی شہر کا کوئی امیدوار شامل نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے ۔