• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گینگ سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار7 موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ یونس کو ساتھی عارف سمیت گرفتار کرلیا۔07 موٹر سائیکل اور نقدی برآمد۔ایس پی سٹی ڈویژن رانا محمد اشرف کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ندیم افضال کی سربراہی میں ایس ایچ او دہلی گیٹ راؤ محمد نوید نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر کے برآمدگی کی۔
ملتان سے مزید