• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ہے ،منظر حسنین

ملتان (سٹاف رپورٹر)تاجر رہنما منظر حسنین نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لیے پاک افواج کا بنیان المرصوص آپریشن کے دوران بھارتی حکومت اور ان کی افواج کو ناکوں چنے چبوا دیے اور بھارت کی 83 ارب ڈالر سے زائد تباہی نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔
ملتان سے مزید