• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر آصف تیمور ڈی ایچ او پی ایس ملتان تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے ڈاکٹر عبدالہادی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال جبکہ گریڈ18میں حال میں محکمانہ طور پر ترقی پانے والے ڈاکٹر آصف تیمور کو ڈی ایچ او پی ایس ملتان تعینات کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید