ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ریلوے اسٹیشن بدھ کے نزدیک5لاکھ روپے مالیت کی ریلوے زمین واگزار کروا لی گئی، ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار شیخ کی نگرانی میں ریلوے انتظامیہ ملتان ڈویژن نے ریلوے اسٹیشن بدھ پرریلوے اراضی پرقاب افراد کے خلاف آپریشن کیا گیا۔