ملتان(سٹاف رپورٹر ) محمد حسین بابر ایڈووکیٹ، شیخ محمد سلطان اورمحمد عرفان شیخ کی والدہ کی قل خوانی میں سیاسی سماجی رہنماؤں ،وکلا ، صحافیوں اوراہلیان علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل میں ملک عدنان ڈوگر، ملک عثمان ڈوگر، بابو نفیس انصاری، علامہ فاروق خان سعیدی،ڈاکٹر صدیق قادری، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، علامہ مفتی محمد عثمان پسروری، شیخ جاوید، اطہر ممتاز، فہیم ممتاز، اللہ دتہ کاشف بوسن ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر اکمل مدنی، حاجی عاشق علی شجرائ،میاں جمیل احمد،ڈاکٹر ارشد بلوچ، قاری بشیر احمد، علامہ مجاہد اسماعیل رضوی، محمد بلال رضوی، رانا طفیل احمد نون اوراہلیان علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔