• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کا جواب ہوشمندی سے دیا، بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قانون دان بیرسٹر ملک محمد عثمان ڈوگر نے کہا ہے کہ دونوں طرف سے جنگ بندی کا اعلان خوش آ ئند ہے ، پاک فوج اور شہدا کو سلام جنہوں نے عزت اور وقار کے ساتھ جنگ ​​لڑی،سیاچن کی برفانی بلندیوں سے لے کر سندھ کے صحرا تک ہماری فوج نے بہادری اور عزم کے ساتھ مادر وطن کی حفاظت کی ہے، پاکستان نےبھارت کے جنگی جنون کا جواب ہوش مندی سے دیا اور یہی وجہ کہ بھارت چند ہی گھنٹوں میں گھٹنےٹیکنے پر مجبور ہو گیا۔
ملتان سے مزید