• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 بھانے شہری حدود سے باہر منتقل،14 سیل، 8 مالکان کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب صاف ستھرا پنجاب ویثرن کیمطابق کمشنر،ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر سپریٹنڈنٹ ریگولیشن مظہر نواز خان کی زیرنگرانی انفورسمنٹ انسپکٹر راؤ رفیع، اسسٹنٹ لینڈ سپریٹنڈنٹ منیر احمد،چیئرمین اپیکا ملک ارشد پہلوان،الیاس قریشی نے عملہ کے ہمراہ یونین کونسل نمبر61بکھر عاربی،بستی خداداد، گارڈن ٹاؤن،شیر شاہ روڈ پر شہری حدود سے بھانہ جات کی منتقلی پر سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 14 بھانہ جات سیل،متعلقہ تھانہ میں بھانہ مالکان کو وارننگ دیتے ہوئے 8 مقدمات کا اندراج کروا کر 5 بھانہ موقع پر شہری حدود سے باہر منتقل کر دئیے ۔
ملتان سے مزید