بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے کھیل میں کمال کے ساتھ ساتھ ڈانس میں دھمال کر دکھایا۔
پہلا خواتین انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے انوکھے انداز میں جشن منایا۔
بھارتی کھلاڑیوں کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان واپس جائیں گے
آسٹریلوی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ میں دوبارہ شمولیت کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف سامنے آگیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نےآسٹریلیا کےسابق فاسٹ بولرشان ٹیٹ کوبولنگ کوچ مقرر کردیا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی 5 سیزنز میں 140 مشتبہ واقعات ہوئے جس میں 60 سے زائد مقامی و غیر ملکی کھلاڑی زیرِ تفتیش ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے کام جاری ہے۔
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے متعلق حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز بنگلادیش میں کروانے کی تجویز دے دی۔
سوشل میڈیا کے پیغام میں ویرات کوہلی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
سابق ورلڈ باکسنگ چیمپئن عامر خان نےچیف آف آرمی اسٹاف، جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوشگوار موڈ میں کی گئی ملاقات کی ویڈیو شیئر کر دی۔
یہ چوٹی نیپال میں واقع ہے اور کوہ پیمائی کی دنیا میں اسے ایک خطرناک اور چیلنجنگ پہاڑ سمجھا جاتا ہے۔
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر کل ملک میں یوم تشکر منایا گیا اور پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔
کیٹولینا میں ال کلاسکو کی صورت میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے، وہ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے۔