• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر بصیر اچکزئی ڈی جی وزارت قومی صحت مقرر

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ڈاکٹر بصیر اچکزئی کو ڈائریکٹر جنرل وزارت قومی صحت مقرر کر دیا گیا ۔ انہوں نے چارج سنبھال لیا ہے۔ قبل ازیں ڈاکٹر بصیر ڈائریکٹر پروگرامز کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
اسلام آباد سے مزید