• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مالیت کی منشیات برآمد، 14 افراد گرفتار

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) انسدا د منشیات فورس نے 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1943.706کلو گرام منشیات برآمد کر کے 14افراد کو گرفتار کرلیا ۔کاک پل ایکسپریس وے اسلام آباد کے قریب کارروائی کے دوران ہائی ایس اور موٹر سائیکل پر سوار 4ملزمان سے 12کلو چرس،جنرل بس ٹرمینل پشاور کے قریب افغان باشندے سے 2 پنچنگ پیڈز میں چھپائی گئی 5کلو آئس،ضلع پشین میں حمید کراس کے قریب 1870کلو چرس ،، کیچ کے قریب جھاڑیوں میںسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 12 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید