• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شہر کی مختلف سڑکوں پر تجاوزات کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 9ملزموں کاگرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ ٹریفک وارڈنز کے مطابق ان افراد کو چٹیاں ہٹیاں روڈ ، بوہڑ بازار سے بجانب نیا محلہ ،چوک گنجمنڈی روڈ ،تھانہ پیرودھائی کے علاقہ ،تھانہ نیوٹاؤن کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ بیشتر افراد سڑک پر سامان رکھ کر ٹریفک میں روانی کے مرتکب ہو رہے تھے۔
اسلام آباد سے مزید