• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی مینجمنٹ کیلئے تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ادارے نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے تعاون سے یونیورسٹی مینجمنٹ کے لیے ایک ہفتے پر مشتمل تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب ہوئی۔تقریب میں نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سلیمان احمد نے بطور مہمان خصوصی اور تربیتی پروگرام کے فوکل پرسن راجہ آصف حسین نے شرکت کی۔وائس چانسلر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انیلا کمال نے تربیتی پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ سلیمان احمد نے کا کہنا تھا کہ ایسے تربیتی پروگرامز وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
اسلام آباد سے مزید