• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرسیں شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر

راولپنڈی( جنگ نیوز)نرسز کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر نے کہا کہ نرسز شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کا کردار ڈاکٹرز سے بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی ہسپتال میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ نرسز کو بہتر سہولیات دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انکی تربیت کے لئے بہترین مواقع پیدا ہونے چاہیں۔
اسلام آباد سے مزید