• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دستاویزات نہ ہونے پر287 موٹر سائیکل تھانوں میں منتقل

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارلحکومت میں ایگل سکواڈنے سنیپ اور سپیشل چیکنگ کے دوران14مشکوک افراد کوتھانے منتقل کر دیا ۔اصل دستاویزات نہ ہونے پر287موٹرسائیکل اور10گاڑیوں کومختلف تھانوں میں ویریفکیشن کیلئے منتقل کیا گیا۔کالے شیشے والی767گاڑیو ں کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید