• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم نے منشیات کے سمگلر کو اقبال جرم پر سولہ ماہ قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید پندرہ یوم قید بھگتنا ہو گی۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے دسمبر 2021میں ملزم بلال حیدر کے قبضے سے 1650گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید