• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو، لائن مین گریڈ IIکے عہدے پر ترقی کے امتحانی نتائج

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکوکے شعبہ امتحانات نے اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین گریڈ IIکے عہدے پر ترقی کے پروموشن امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔ نتائج کے مطابق مظفرگڑھ سرکل کے اسسٹنٹ لائن مین حسنین اقبال نے پہلی، نجف عباس نے دوسری،عرفان فرید اورمحمد ارشد نے مشترکہ طورپر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونے والوں میں کاشف نعیم، عابد علی شاہ، اعجاز حسین، ضیغم عباس، محمد خضر خان، محمد اورنگزیب، محمد احمد رضا، محمد کاشف، ابرار کریم، قدیر احمد، محمد آصف منظور، عمران حیدر، محمدا قبال اورغلام شبیر شامل ہیں۔
ملتان سے مزید