• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریل مزدور اتحادکاقرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجا ج

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریل مزدور اتحاد اوپن لائن نےعظمت قرآن ریلیریلی نکالی ۔ فرانسی اور سویڈن کےوزیر اعظم کے پتلے نذر آتش کے گئے۔ ریلوے مزدوروں نے ریلوے ورکشاپس سے کوپ سٹور چوک تک ریلی نکالی ۔ کوپ سٹور چوک پر مقررین نے کہا ہے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر سویڈن سےسفارتی تعلقات ختم کرکے اپنا سفیر واپس بلوایا جائے اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے سویڈن اور فرانسی وزیراعظم کے پتلے نذر آتش کئے ۔
لاہور سے مزید