• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) انڈسٹریل ایریا پولیس نے نومولود کو کوڑا کرکٹ پر پھینکنے پر مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ آئی ایریا میں اظہر حسین ایس آئی نےمقدمہ درج کروایا کہ نامعلوم ماں نے اسقاط حمل کروا کے نومولود کو مردہ حالت میں آئی ایٹ تھری کچنا رپارک کے قریب کوڑا کرکٹ میں پھینک دیا۔
اسلام آباد سے مزید