• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید گاہ قبرستان کی صفائی اور لائٹ سسٹم لگائی جائیں،وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

راولپنڈی (جنگ نیوز) عیدگاہ قبرستان راولپنڈی میں برسات کی وجہ سے قبرستان میں گندگی کی وجہ سے لوگوں کو اپنے پیاروں کی تدفین میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔عوام الناس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قبرستان سے اپیل کی ہے کہ قبرستان کی صفائی کرائی جائے۔
اسلام آباد سے مزید