• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کالجز کوتبادلوں کے لئے ایچ ای ڈی کا مراسلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) سرکاری کالجز میں تبادلوں کے لئے ایچ ای ڈی نے مراسلہ ارسال کردیا ہے، بتایاگیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے محکمہ سروس کو لکھے جانے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی پی اسی ای سے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تعیناتیاں ہونی ہیں۔مراسلے کے مطابق چھٹی سے واپس آنے والے افسران اور اساتذہ کی تعیناتی کی بھی اجازت دی جائے۔پرموشن حاصل کرنے والے اساتذہ کی بھی تعیناتیاں التوا کا شکار ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔
ملتان سے مزید