• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں آگاہی واک

لاہور(خبرنگار) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں خواتین یونیورسٹی کی پیس سوسائٹی اور شعور فاونڈیشن کے زیر اہتمام آگاہی واک ہوئی ۔واک کا مقصد لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کیمپس میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ واک میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔