• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر چمن سے کراچی آنے والی کوچ میں خواتین کے کپڑوں میں ملبوس مسافر سے 26.5 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآ مد کر کے مسافرکو حراست میں لے لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید