• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ کے سابق وزیر کھیل معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کی دسویں برسی کے موقع پر ہفتہ 4 فروری کوعصر تا مغرب ان کی رہائش گاہ واقع ایف۔97 بلاک ایف نزد فتح باغ نارتھ ناظم آباد میں دعا اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید