• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی تبدیلی افواہ ہے، ایم کیو ایم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے بعض میڈیا میں گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے اطلاعات کو بے بنیاد اور افواہ قرار دیا ہے

 واضح رہے کہ بعض میڈیا میں کامران ٹیسوری کی جگہ سید مصطفی کمال کو نیا گورنر بنانے کی خبریں گردش کررہی ہیں، تاہم کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر مکمل اعتماد ہے اور وہ اپنی ذمہ داریاں با احسن خوبی ادا کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید