• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علیؓ کا یوم ولادت کل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

لاہور(این این آئی)امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓکا یوم ولادت کل بروز اتوار 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔