• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر )  ریلوے انتظامیہ ملتان نے گزشتہ روزقبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے  ساہیوال ریلوے سٹیشن یارڈ میں کارروائی کے دوران 25 لاکھ روپے مالیت کی10 مرلہ ریلوے اراضی واگزار کروالی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ ریلوے ملتان نے اراضی واگزار کروانے کی رپورٹ ڈی ایس ریلوے ملتان کو ارسال کر دی۔
ملتان سے مزید