ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان سید علی نے یوم ولادت حضرت علی ؓکے حوالے سے جلوس روٹس پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے ہدایت کی کہ جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے،جلوسوں کے دوران روٹس کو خاردار تاروں اور بیریرز کے ساتھ چھوٹے راستوں کو بند کیا جائے۔