گلگت بلتستان کی دشوار گزار سڑک پر 39 سالہ خاتون نے جیپ چلاکر نئی مثال قائم کردی
فیری میڈوز سڑک کو خطرناک ترین سڑکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ راستہ اپنی انتہائی تنگ گزر گاہوں، خطرناک موڑوں، گہری کھائیوں، ڈھلوانوں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے غیر معمولی مہارت اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔۔