• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کا 136واں کانووکیشن 14 دسمبر کو منعقد ہوگا

لاہور(خبرنگار): پنجاب یونیورسٹی کا 136واں کانووکیشن بروز سوموار، 14 دسمبر 2026ء کو منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کانووکیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پرو وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمود سلیم،رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، مختلف فیکلٹیز کے ڈینز اور کانووکیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید