• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار، شراب اور پستول برآمد

لاہور(کرا ئم رپو رٹرسے) رنگ محل پولیس نے کارروائی کرتے 4منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 1ملزم کو گرفتار کیا ،ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 1760گرام چرس 500گرام آئس 10لیٹر شراب اور پستول برآمد ہوئی ۔
لاہور سے مزید