• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی حالات کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں، رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، آغا عمر شاہ، میر وائس کاکڑ ایڈووکیٹ، نصیب اللہ بیٹنی، عمر فاروق ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ، نصیر ترین، اللہ داد، محمد علی کاکڑ و دیگر نے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا موروثی سیاست پر بیان حقیقت پر مبنی ہے۔ پاکستان کے حالات کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے۔ عوام آئندہ انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے ملک کو لوٹنے والوں کو مسترد کردینگے۔
کوئٹہ سے مزید