• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی اور نیوی وار کالج معاہدہ

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اور پاکستان نیوی وار کالج کے مابین مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ مفاہمتی یادداشت کی تقریب یونیورسٹی میں ہوئی۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر،کمانڈنٹ نیوی وار کالج ایڈمرل جاوید اقبال، ڈپٹی کمانڈنٹ کموڈور احسان احمد، ڈاکٹر ثوبیہ خرم و دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید