• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا نام استعمال کرکے بھتہ وصولی میں ملوث گینگ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کلفٹن پولیس نے نیب کا نام استعمال کر کے معصوم شہریوں کو ڈرا دھمکا کر بھتہ وصولی میں ملوث گینگ کے دو ملزمان جمیل ولد حنیف اور بلال ولد فیصل کو گرفتار کر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید