• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موناباؤ کھوکھرا پار بارڈر کھولا جائے، مشاہد حسین

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ تھر میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی اور 12 ہزاروں نوکریاں پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔تھر کے ذخائر ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر کھڑا کر سکتے ہیں، اگر واہگہ بارڈر کھل سکتا ہے تو موناباؤ کیوں نہیں؟۔تھر میں غیر مسلموں کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے، موناباؤ اور کھوکھرا پار بارڈر کو کھول دینا چاہئے، سرحد کے دونوں اطرف کے لوگ ایک دوسرے سے ملیں۔
اہم خبریں سے مزید