• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ گریڈ 17کے 3افسران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے گریڈ 17کے 3افسران کی ریٹائرمنٹ/سپراینوایشن کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد شریف، سپرنٹنڈنٹ 14مارچ 2026کوعمر پوری ہونے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو گئے،مصطفیٰ شوکت، ان لینڈ ریونیو آفیسر، آر ٹی او-I کراچی، 30 جون 2026 کو جبکہ اقبال حسین، ان لینڈ ریونیو آفیسر، آر ٹی او-I کراچی، 16 ستمبر 2026 کو عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید