• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے اثرات،بلوچستان میں اسمگل شدہ پٹرول مہنگا، کاروبار متاثر

مستونگ(اے ایف پی) بلوچستان میں ایرانی تیل کا کاروبار ایرانی جنگ سے شدید متاثر ہورہا ہے ،اسمگل شدہ پٹرول مہنگا اور کاروبار کم ہوگیا ہے ،متاثرہ کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں سپلائی آدھی رہ گئی،منافع کم اور خریدار بھی نہیں ملتے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ایران سے سمگل شدہ پٹرول کی غیر قانونی تجارت طویل عرصے سے جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید